+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 16:14:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 10700 جبکہ 80/20 10900 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔