+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 16:51:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو فروری اور مارچ کے ریٹ دوبارہ تیز ہو گئے ہیں۔فروری 8845/50 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 9365 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔  گرم ہے مارکیٹ۔