+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 13:32:52
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں اور گولی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ٹکڑا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور ہے انڈیا 900 ڈالر کے لیول پر ہے گولی دھنیے کا پڑتا 11200/11300 کا ہے۔ جن لوگوں کے جلدی مال آئیں گے وہ بہت بہتری میں رہیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں نے بکنگ کرائ ہوئ ہے اور دو ہفتے میں کوئٹہ بھرپور مال آنا شروع ہو جائیں گے۔