+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 11:51:18
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2900/2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا جے پور منڈی میں باجرہ 2160 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں جو انٹر نیشنل مارکیٹ میں 260 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ جبکہ پاکستانی باجرہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 270 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر فیڈ ملیں خریداری کرتی رہیں تو لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔