+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 15:44:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4550/4650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی لگ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کھل کہ مال نہیں مل رہا ہے۔ لائن سے بیچ بہت ٹائٹ ہے۔