+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 15:50:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8735/40 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 9175 تک ہوے ہیں۔  زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 8650 تھر پارکر 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی بہت اچھی ہے۔