+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 14:09:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ بھی کم ہوے ہیں اور 14200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار میل کے ریٹ ٹوٹے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔  گوار میل جو 220 روپیہ کلو تک پہنچ گیا تھا کم ہو کر 180/85 روپیہ کلو پہ آگیا ہے۔  جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہو گئی ہے