+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2023 17:05:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 8450 پہ رکے ہوئے ہیں۔  ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔  زیریں سندھ میں 8500/8550 کا لیول بن گیا ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8635/40 تک ہوے ہیں۔   آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔  سندھ کی ملوں میں گنے کی شدید کمی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے ہفتے سے الائنس ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کی ہو سکتا ہے کراچی کیلئے لوڈنگ شروع ہو جاے گی۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔