+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 12:29:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں آمد نہ ہونے کے برابر تھی۔ 11000/12500 تک کام ہوے ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ پلانٹ والے مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ نیا برسیم 13000 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے۔  بکنگ پرانا برسیم 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  انڈیا خریدار ہے پرانے مال کا مصر سے۔ نیا 1350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔