+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 13:40:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور  206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں جبکہ کرمسن مسور 210/212 جیسے حالات ہی ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔