+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 17:23:44
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن کے ریٹ میں 25 روپیہ من کی کمی واقع ہوئی ہے اور 2925 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 75 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 7400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  گاہک خاموش ہے ہے فل الحال۔