+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 12:35:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔  جبکہ نپر مسور 210 جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ کے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جن لوگوں نے لوکل مارکیٹ میں ہی ڈالر تیز ہونے سے پہلے مال لے لیے تھے ان کی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 269 روپیہ کے لیول پر ہے.امپورٹ میں۔