+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 11:16:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ کوئٹہ خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی 205.30 پہ پہنچ گیا ہے۔