+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 12:02:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14600 جبکہ 70/30 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ  50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5851.40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3/4 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 147.65 ڈالر تک مارکیٹ ہے۔