+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2023 16:29:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 210/11 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 210 سے 215 جیسے حالات ہیں جیسا کوالٹی ویسا ریٹ۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی کے ایمپورٹرز زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر بیچنے کے خواہشمند ہیں کیونکہ پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے