+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2023 14:11:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8700 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  العربیہ 8450 رمضان 8450 بھون 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8425  سفینہ 8450 جبکہ عبداللہ شوگر ملز 8500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان 8500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کشمیر 8450 کنجوانی 8500 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8500 آر وائ کے 8450 جے ڈی ڈبلیو 8470 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8470 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8450 گھوٹکی 8470 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8350 جبکہ تھرپاکر 8400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 8670/80 جیسے حالات ہیں۔ مارچ 9060 جیسے حالات ہیں۔