+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 10:40:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4550/4650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد میں 4650 کا خریدار ہے۔ لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور انداز میں خریداری کر رہا ہے۔