+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 17:18:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوے ہیں اور 8355/60 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ بعض ڈیلر 8400 بھی مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ فروری کے 8620/25 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  جبکہ مارچ کے سودوں کی 8980/85 جیسی صورتحال ہے لیکن مارچ کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔