+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2023 12:30:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8700 جبکہ بھلوال شوگر ملز 8600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  العربیہ 8325 رمضان 8325 بھون 8275 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8275 سفینہ 8350 جبکہ عبداللہ شوگر ملز 8300 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان سویرہ وغیرہ 8375 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کشمیر 8350 کنجوانی 8350 کمالیہ نو سیل ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 8300 جے ڈی ڈبلیو 8285 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8285 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8260 گھوٹکی 8275 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں 8150/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 8535 جبکہ مارچ کے بھاؤ 8900 تک رہے ہیں۔