+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 15:59:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا باریک کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں نیچے گاہکی کم ہے سوڈان کوالٹی سفید چنا 215  کلو کی بیچ ہے۔ برما وی ٹو 2 کوالٹی 220/22 جیسے حالات ہیں۔ وی سیون  233 تک کام ہوے ہیں۔ رشین سفید چنا 225/30 جیسے حالات ہیں۔

 ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 مکس  285/90 انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 295/305 جبکہ امیریکن 9 ایم 345/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔