+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 15:28:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 جبکہ تھل لائن 5950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ہوسکتا ہے 50/100 مزید مندہ ہو سکتا ہے۔