+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2023 17:08:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال ییلو پیس کے 195 تک کام ہوے تھے آج 195 کی بیچ ہے لیکن خریدار خاموش ہے۔ جہاز کے مال کے یہ ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک اور جہاز جو 36000 ٹن کی کھیپ لے کر کینیڈا سے نکلا ہوا ہے وہ اندازہ ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔