+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2023 14:07:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 295/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے اور نیچے گاہکی بھی کم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائعے کے مطابق رشیا سے 120 کنٹینر پورٹ پر آئے ہیں وہ مال جس کمپنی سے آئے ہیں وہ بلیک لسٹ ہے۔ مال پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔  سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا  6/7/8 320/335  روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم  340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔  ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 430/460 جیسے حالات ہیں۔