+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2023 11:40:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 186.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 277 روپیہ تک ہے۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا سے کالے چنے کا ایک جہاز جس میں 28000 میٹرک ٹن کالا چنا ہے روانہ ہو چکا ہے جو کراچی پورٹ پر 18 سے 21 فروری کے درمیان آئے گا۔