+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2023 16:38:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں جبکہ نپر مسور 216 ہی ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ شام میں دوبارہ بہتر ہوا تھا اور 276 تک تھا۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار نپر پہلے کے مال لگے ہوئے ہیں جو کم ریٹ کے ہیں جبکہ کرمسن مسور نپر کی نسبت لوگوں کے مہنگے پڑتے ہیں اس لیے اوپر ریٹ میں ِبک گیا ہے۔