+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2023 16:25:41
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔