+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 17:43:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر 2950 روپیہ من پہ رکے ہوئے تھے۔ جبکہ تھل لائن پر ریٹ 7600 روپیہ کوئنٹل پہ رکے ہوئے ہیں۔  فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔