+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 16:31:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 8325 روپیہ کوئنٹل ہیں۔  فروری کے سودوں کے 8585/90 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ 8950 کا خریدار ہے جب کہ مارچ 200 بیعانہ پہ 9000 کا خریدار ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج  زیریں سندھ میں کافی ساری ملیں میں گنا نہیں ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ زیریں سندھ میں 15سے 20 فروری کے درمیان ملیں بند ہونا شروع ہو جائیں گیں۔