+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 15:07:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  فروری کے سودے 8570 تک ہوے ہیں۔  فل الحال فروری کے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔