+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 14:12:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل  مارکیٹ دن کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے 15500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر  ہے سیلنگ کم ہے۔