+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 12:45:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سوڈان کوالٹی سفید چنا 6 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 216 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں جو مال آے تھے فروخت ہو گئے ہیں۔ برما وی ٹو 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 222 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی سیون 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 233 تک کام ہوے ہیں۔ برما وی ٹو اور وی سیون کی بکنگ بھی 50 ڈالر تیز ہوئی ہے۔ پورٹ پر آمد لیٹ ہوتی جا رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ رشین سفید چنا 225/30 جیسے حالات ہیں۔

 ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 285/90 انڈیا 280 پہ رکا ہوا ہے۔ 
انڈیا 9 ایم ایم 295/305 جبکہ امیریکن 9 ایم 345/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید چنا پائپ لائن میں مال ہے صرف شپمنٹس لیٹ ہونے کی وجہ سے مسائل ہیں۔ امید ہے عید الاضحی کے آس پاس پورٹ پر مال لگیں گے۔