+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 11:32:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 193 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے تاہم زیادہ تر ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ڈالر مضبوط ہونے کی وجہ سے۔ آج بروز ہفتہ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر صرف پچھلے سال مارکیٹ دیکھی جائے تو تقریبا 50% سے زیادہ روپے کی قدر کم ہو گئ ہے۔ اس سے تمام امپورٹ اشیا کی  قیمتیں بڑھی ہیں۔