+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 18:38:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900 بھاگ 3800 دادو 3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔  
سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔