+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 18:03:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 290/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام میں مارکیٹ دوبارہ تھوڑی بہتر تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلہ 6/7/8 310/315 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم  330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔