+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 17:22:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 175 جبکہ جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 273 تک تھا۔