+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 17:16:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہی تھی اور حاضر 8375 جبکہ فروری 8625 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے۔مطابق فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور تھی کسان 8425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔