+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 13:39:23
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہے 272 ریٹ آ رہا ہے اور انٹر نیشنل مارکیٹ بھی فل حال بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ انڈیا میں پہلے سے موجود سٹاک 30000 ٹن ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت آدھے سے ہھی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال انڈیا کی پیداوار 434500 ٹن متوقع ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 7% زیادہ ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سپلائ میں کھینچ پڑ سکتی ہے۔