+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 13:31:44
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی 16000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا  نرم ہے۔ 1500 ڈالر والی بکنگ 990 ڈالر پر آگئ ہے پچھلے تین چار مہینے میں۔