+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 12:57:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 285/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال ہیں۔ اس میں چونچ والے مال بھی ہیں جن کو گاہک پسند نہیں کرتا۔ فیصل آباد سائڈ گاہک گول والے مال ہی زیادہ پسند کرتے ہیں۔ باقی مال میں جتنی زیادہ دال ہو گی اتنا کم ریٹ ہو گا۔ سوڈان کوالٹی 295/300 اسٹریلہ 6/7/8 310/315 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم  330/340 روپیہ کلو جیسے ۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 380/390 ترکی 9 ایم ایم بھی یہی ریٹ ہے۔  امیریکا 9 ایم ایم 425/440 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔