+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 12:16:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 208 جبکہ نپر کے ریٹ 210 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑے ایمپورٹر مسور نہیں فروخت کر رہے ہیں۔  جن بروکر حضرات کے ہاتھ میں مال ہے فل الحال وہ اپنا مال بیچ رہے ہیں۔  بنک سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے ایمپورٹرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔