+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2023 17:13:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر ڈیلیوری کے ریٹ 172/73 تک رہے ہیں۔ دال ییلو پیس 187/88۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 159 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 160 تک آتی ہے ایمپورٹرز جہاز کا مال فروخت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ یہ جو پہلے کے سودے پاکستانی روپیہ میں فروخت ہوے ہوے ہیں وہی آپس میں لین دین ہو رہا ہے۔  دوسری جانب جہاز کے مال میں دال ییلو پیس کا 175 میں کام ہوا ہے۔  جہاز کے مال کی پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے جبکہ ڈیلیوری 15/20 دن لگیں گے۔  تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج یا کل کینیڈا سے ایک اور 36000 ٹن کا جہاز لوڈ ہو کر نکلے گا۔  فل الحال ہمارے پاس ٹریکر نہیں آیا ہے جیسے ہی ٹریکر آے گا ہم آپ کو جہاز کراچی پہنچنے کی تاریخ بھی دے دیں گے۔