+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2023 12:24:36
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500 روپیہ کوئنٹل  جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 300 روپیہ مارکیٹ نرم پے اور 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ کل ڈالر کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی تاہم مجموعی طور پر گوارے میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کا ریٹ 2 دن پہلے 146 ڈالر تک چلا گیا تھا تاہم  ابھی دوبارہ گوار گم کا ریٹ تیز ہے اور 156 ڈالر تک ہو گیا ہے۔