+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 11:13:28
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ حیدرآباد میں 4450 جیسے حالات ہیں۔ لائن سے بیچ کم ہے۔ جبکہ اسٹاکسٹ ایکٹو ہیں مال خریدے جا رہے ہیں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔