+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 19:25:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ 23000/24000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو چار دن سے ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں۔