+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 10:09:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ کراچی 11300 جیسے حالات ہیں ہیں تھر پارکر کوالٹی کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز انڈیا میں گوارہ کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ تھوڑی تھوڑی چل رہی ہے۔ تاہم مارکیٹ میں فل الحال نہ زیادہ تیزی نظر آرہی اور نہ ہی زیادہ مندہ نظر آرہا ہے۔ جب مون سون کی بارشیں ہونگی تب پتا چلے گا کہ کاشت کی کیا صورتحال ہے۔