+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 18:36:53
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 300/305 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/340 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔