+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 14:28:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بیچ کم ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ فریش مالوں کے ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بیچنے والے جبکہ پرانے مالوں میں ڈنک اور پاوڈر کی شکایات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 295/300 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/335 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔