+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 13:25:24
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔