+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2022 15:16:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 210 برما وی ٹو کوالٹی 218/220  وی سیون 230 رشین 224/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 203.40 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 7/8 مکس 242 ارجنٹائن 285 جبکہ کینیڈا 290 انڈیا 8 ایم ایم 280 جیسے حالات  ہیں۔ 

انڈیا 9 ایم ایم 295/302 امیریکن 9 ایم ایم 340/45 رکا ہوا ہے۔