+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 11:31:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن مارکیٹ بہتر ہے اور 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کم ہے۔